قرآن مصحف

احمدی مسلم ویکی سے
نظرثانی بتاریخ 19:29، 25 جولائی 2023ء از Mindroastermir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔

بنیادی قراء 7 ہیں اور 3 ان سے کم مشہور ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی شاز قرا موجود ہیں

ان سات مشہور قاریوں کے نام یہ ہیں

  • عاصم بن ابی النجود اسدی کوفی ، ان سے ابوبکر شعبہ بن عیاض اور حفص نے روایت کیا ہے اور یہ سب سے مشہور قرات ہے
  • عبد اللہ بن کثیر داری مکی ، اس سے قنبل اور بزی نے روایت کیا ہے
  • عبد اللہ بن عامر یحصبی شامی ، اس سے ہشام اور ابد ذکوان نے روایت کیا ہے
  • ابو عمرو بن علاء بصری ، اس سے دوری اور شوشی نے روایت کیا ہے