مسیح موعود علیہ السلام
مسیح موعود علیہ السلام سے مراد وہ مسیح ہے جس کی محمد ﷺ نے عیسیٰ بن مریم ؑ کے نام سے پیشگوئی فرمائی تھی۔ احمدی مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق وہ مسیح موعود اور مہدی معہود مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہیں۔