"قرآن مصحف" کے نسخوں کے درمیان فرق

احمدی مسلم ویکی سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
* ابو عمرو بن علاء بصری ، اس سے دوری اور شوشی نے روایت کیا ہے۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-al-dori-ibne-umar-al-basri.pdf دوری پی ڈی ایف کا ربط]
* ابو عمرو بن علاء بصری ، اس سے دوری اور شوشی نے روایت کیا ہے۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-al-dori-ibne-umar-al-basri.pdf دوری پی ڈی ایف کا ربط]
*حمزہ بن حبیب الزیات کوفی ، اس سے خلف و خلاد نے روایت کیا ہے ۔  
*حمزہ بن حبیب الزیات کوفی ، اس سے خلف و خلاد نے روایت کیا ہے ۔  
*نافع بن عبد الرحمان بن ابی نعیم مدنی ، اس سے قالون<ref>[https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\check-books\book\anti%20islam\quran-mushaf-almadinah-qalon.pdf قالون قاری کی قراءت کا لنک]</ref> اور ورش<ref>[https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\check-books\book\anti%20islam\quran-mushaf-almadinah-warsh.pdf ورش قرآن قراءت کا لنک]</ref> نے روایت کیا ہے ۔ یہ دوسری مشہور روایت ہے جس کو تقریبا 3 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-warash-imam-nafie.pdf ورش پی ڈی ایف کا ربط]، [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-qaloon-imam-nafie.pdf قالون پی ڈی ایف کا ربط]
*نافع <ref>[https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\0%20lat%20mi%20library\library\quran\the%20holy%20qur%27an%20(mushaf)%20in%20the%20riwayah%20of%20warsh%20from%20nafi%C2%B4.pdf نافع قاری کی قراءت کی پی ڈی ایف]</ref>بن عبد الرحمان بن ابی نعیم مدنی ، اس سے قالون<ref>[https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\check-books\book\anti%20islam\quran-mushaf-almadinah-qalon.pdf قالون قاری کی قراءت کا لنک]</ref> اور ورش<ref>[https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\check-books\book\anti%20islam\quran-mushaf-almadinah-warsh.pdf ورش قرآن قراءت کا لنک]</ref> نے روایت کیا ہے ۔ یہ دوسری مشہور روایت ہے جس کو تقریبا 3 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-warash-imam-nafie.pdf ورش پی ڈی ایف کا ربط]، [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\kitabosunant\quran\mushaf\mushaf-madina-nabwiya-rawayat-qaloon-imam-nafie.pdf قالون پی ڈی ایف کا ربط]
*ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی، اس سے دوری اور ابو الحارث نے روایت کیا ہے  
*ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی، اس سے دوری اور ابو الحارث نے روایت کیا ہے  
ان میں سے پانچ قاری ایرانی اور باقی دو عرب تھے ۔  
ان میں سے پانچ قاری ایرانی اور باقی دو عرب تھے ۔  

نسخہ بمطابق 20:02، 25 جولائی 2023ء

قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔

صحابہ نے قرآن محمد ﷺ سے سیکھا جن سے تابعین نے سیکھا اور جو مشہور 10 قراء ہیں انہوں نے قرآن انہی تابعین سے سیکھا۔

بنیادی قراء 7 ہیں اور 3 ان سے کم مشہور ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی شاز قرا موجود ہیں

7 مشہور قرآن کے قاری

ان سات مشہور قاریوں کے نام یہ ہیں

  • عاصم بن ابی النجود اسدی کوفی ، ان سے ابوبکر شعبہ بن عیاض اور حفص[1] نے روایت کیا ہے اور یہ سب سے مشہور قرات ہے جو تقریب 95 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔
  • عبد اللہ بن کثیر داری مکی ، اس سے قنبل اور بزی نے روایت کیا ہے
  • عبد اللہ بن عامر یحصبی شامی ، اس سے ہشام اور ابد ذکوان نے روایت کیا ہے
  • ابو عمرو بن علاء بصری ، اس سے دوری اور شوشی نے روایت کیا ہے۔ دوری پی ڈی ایف کا ربط
  • حمزہ بن حبیب الزیات کوفی ، اس سے خلف و خلاد نے روایت کیا ہے ۔
  • نافع [2]بن عبد الرحمان بن ابی نعیم مدنی ، اس سے قالون[3] اور ورش[4] نے روایت کیا ہے ۔ یہ دوسری مشہور روایت ہے جس کو تقریبا 3 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔ ورش پی ڈی ایف کا ربط، قالون پی ڈی ایف کا ربط
  • ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی، اس سے دوری اور ابو الحارث نے روایت کیا ہے

ان میں سے پانچ قاری ایرانی اور باقی دو عرب تھے ۔

3 غیر مشہور قرآن کے قاری

ان کے علاوہ 3 اور کم مشہور راوی یہ ہیں

  • ابو جعفر یزید بن القعقاع
  • یعقوب بن اسحاق الحضرمی
  • خلف بن ہشام

سنی ان 10 قراء توں کو متواتر جبکہ شیعہ ان کو غیر متواتر مانتے ہیں