"قرآن مصحف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 8 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔ | ---- | ||
----قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔ | |||
صحابہ نے قرآن محمد ﷺ سے سیکھا جن سے تابعین نے سیکھا اور جو مشہور 10 قراء ہیں انہوں نے قرآن انہی تابعین سے سیکھا۔ | صحابہ نے قرآن محمد ﷺ سے سیکھا جن سے تابعین نے سیکھا اور جو مشہور 10 قراء ہیں انہوں نے قرآن انہی تابعین سے سیکھا۔ | ||
سطر 26: | سطر 28: | ||
سنی ان 10 قراء توں کو متواتر جبکہ شیعہ ان کو غیر متواتر مانتے ہیں | سنی ان 10 قراء توں کو متواتر جبکہ شیعہ ان کو غیر متواتر مانتے ہیں | ||
==== 10 قرآن کے قاریوں کے قرآن کی پی ڈی ایف ==== | |||
آپ ان دس قاریوں کی قراءت یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\0%20hawalajaat\nayyar%20b%20other%20hawala%20jaat%20o%20mazameen\qutbi%20hawalajaat%20till%2015%2006%202020\part%2007\mushaf%20al%20sahaba%20fi%20qiraat%20ul%20ashr.pdf پی ڈی ایف لنک] | آپ ان دس قاریوں کی قراءت یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ [https://qutbi.amuslim.org/book.php?f=\books\0%20hawalajaat\nayyar%20b%20other%20hawala%20jaat%20o%20mazameen\qutbi%20hawalajaat%20till%2015%2006%202020\part%2007\mushaf%20al%20sahaba%20fi%20qiraat%20ul%20ashr.pdf پی ڈی ایف لنک] | ||
---- | ---- | ||
<references /> | |||
__بافہرست__ | |||
[[زمرہ:تعارف]] | |||
[[زمرہ:7 مشہور قاری]] | |||
[[زمرہ:3 غیر مشہور قاری]] | |||
[[زمرہ:10 قرآن کے قاریوں کے قرآن کی پی ڈی ایف]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 17:48، 28 جولائی 2023ء
قرآن کریم جو کہ مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی ۔ اس کے مختلف راوی ہیں جن کے ناموں سے ان کی قراءت ٹیکسٹ کی صورت میں چھپی ہوئی موجود ہے جس کی فہرست اور تحقیق اس صفحہ پر دی جائے گی ۔ ان قراتوں میں الفاظ اعراب کا فرق پایا جاتا ہے ۔
صحابہ نے قرآن محمد ﷺ سے سیکھا جن سے تابعین نے سیکھا اور جو مشہور 10 قراء ہیں انہوں نے قرآن انہی تابعین سے سیکھا۔
بنیادی قراء 7 ہیں اور 3 ان سے کم مشہور ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی شاز قرا موجود ہیں
7 مشہور قرآن کے قاری
ان سات مشہور قاریوں کے نام یہ ہیں
- عاصم بن ابی النجود اسدی کوفی ، ان سے ابوبکر شعبہ بن عیاض اور حفص[1] نے روایت کیا ہے اور یہ سب سے مشہور قرات ہے جو تقریب 95 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔
- عبد اللہ بن کثیر داری مکی ، اس سے قنبل اور بزی نے روایت کیا ہے
- عبد اللہ بن عامر یحصبی شامی ، اس سے ہشام اور ابد ذکوان نے روایت کیا ہے
- ابو عمرو بن علاء بصری ، اس سے دوری اور شوشی نے روایت کیا ہے۔ دوری پی ڈی ایف کا ربط
- حمزہ بن حبیب الزیات کوفی ، اس سے خلف و خلاد نے روایت کیا ہے ۔
- نافع [2]بن عبد الرحمان بن ابی نعیم مدنی ، اس سے قالون[3] اور ورش[4] نے روایت کیا ہے ۔ یہ دوسری مشہور روایت ہے جس کو تقریبا 3 فیصد اسلامی دنیا استعمال کرتی ہے۔ ورش پی ڈی ایف کا ربط، قالون پی ڈی ایف کا ربط
- ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی، اس سے دوری اور ابو الحارث نے روایت کیا ہے
ان میں سے پانچ قاری ایرانی اور باقی دو عرب تھے ۔
3 غیر مشہور قرآن کے قاری
ان کے علاوہ 3 اور کم مشہور راوی یہ ہیں
- ابو جعفر یزید بن القعقاع
- یعقوب بن اسحاق الحضرمی
- خلف بن ہشام
سنی ان 10 قراء توں کو متواتر جبکہ شیعہ ان کو غیر متواتر مانتے ہیں
10 قرآن کے قاریوں کے قرآن کی پی ڈی ایف
آپ ان دس قاریوں کی قراءت یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ پی ڈی ایف لنک